Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Crispy Fried Potato and Chicken Sticks کرسپی فرائیڈ آلو اور چکن کے اسٹکس by Chef Gulzar Hussain

Crispy Fried Potato and Chicken Sticks کرسپی فرائیڈ آلو اور چکن کے اسٹکس

Crispy Fried Potato and Chicken Sticks کرسپی فرائیڈ آلو اور چکن کے اسٹکس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3 - 4
Tender and tasty chicken and potatoes on skewers is a perfect snack to enjoy. Marination of chicken and potatoes in yogurt mixture give Crispy Fried Potato and Chicken Sticks a succulent flavor.
Viewed: 9044
Source:  Chef Gulzar Hussain
15 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بیسن تین سے چار کھانے کے چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ دو کھانے کے چمچ
  • (الائچی کے دانے آدھا چائے کا چمچ (کٹے ہوئے
  • نمک حسبِ ضرورت
  • چاولوں کا آٹا دو سے تین کھانے کے چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دہی ایک پیالی
  • (آلو تین سے چار عدد (ابلے اور بڑے ٹکڑوں میں کٹے ہوئے
  • (چکن دو سو پچاس گرام (بون لیس، کیوبز
  • (ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (کٹا ہوا
  • تیل حسب ضرورت
  • (بند گوبھی گارنشنگ کےلئے (کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر ایک عدد گارنشنگ کے لئے (کٹا ہوا

  1. ایک پیالے میں بیسن، ہلدی، لال مرچ، الائچی کے دانے، نمک، چاولوں کا آٹا، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور دہی کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ مکس کرلیں۔

  2. اب اس بیٹر میں آلو اور چکن شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  3. پھر تھوڑا سا ہرا دھنیا بیٹر پر چھڑک دیں۔

  4. اب باربی کیو اسٹکس پر آلو اور چکن کے پیسز لگا لیں۔

  5. اب کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اسٹکس کو فرائی کرلیں۔

  6. جب اسٹکس فرائی ہو جائیں تو انھیں پلیٹ میں نکال لیں اور ٹماٹر اور بند گوبھی کے پتوں سے گارنش کریں

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Crispy Fried Potato and Chicken Sticks کرسپی فرائیڈ آلو اور چکن کے اسٹکس recipe: