Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Cheelay چیلے

Cheelay چیلے

Cheelay  چیلے
Prep Time
Cook Time

Serves

Gulzar Hussain make this yummy Cheelay in Dawat.
Viewed: 1289
Source:  Gulzar Hussain
Not yet rated!
 Rate It

  • مونگ کی دال ایک کپ
  • ماش کی دال دو کپ
  • پسا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • انڈے دو سے تین عدد
  • ہرا دھنیا آدھا گٹھی
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. مونگ کی دال اور ماش کی دال کو اچھی طرح سے دھو کر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔

  2. اب ایک چوپر میں پسا زیرہ، پسی لال مرچ، ہری مرچ، لہسن کا پیسٹ، انڈے، ہرا دھنیا اور نمک ڈال کر بلینڈ کریں اوراسموتھ بیٹر بنا لیں۔

  3. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں مکسچر کو تھوڑا تھوڑا کرکے پین میں ڈال کر پھیلائیں۔

  4. تاکہ ایک پین کیک بن جائے۔

  5. اس کے بعد سائیڈوں پر ایک کھانے کے چمچ کے برابر تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔

  6. اب چیلے کو پلٹ لیں اور سائیڈوں پر تیل ڈال کر تیار کرلیں۔

  7. چیلے تیار ہیں۔ پسندیدہ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheelay چیلے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping