ایک پیالے میں نوڈلز، گاجر، پیاز، لال بند گوبھی، لہسن، کٹی ادرک، سویا سوس، لیموں کا رس اور تِل کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔
کولڈ نوڈل سیلیڈ تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.