Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Gram Flour Mince Balls بیسنی کوفتے by Chef Zakir Qureshi

Gram Flour Mince Balls بیسنی کوفتے

Gram Flour Mince Balls بیسنی کوفتے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Mince ball in one of popular dish in Pakistan but this recipe has a unique taste and texture. In this recipe mince balls are prepared in gram flour gravy. Don't feel hesitation trying it. Gram Flour Mince Balls will never let you down.
Viewed: 5338
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ آدھا کلو
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز دو عدد
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  • نمک حسب ذائقہ
  • دہی ایک پاؤ
  • بیسن آدھا پاؤ
  • پانی ایک سے ڈیڑھ کپ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • (لال مرچ چھ سے سات عدد (ثابت
  • (لہسن کے جوئے دو سے تین عدد (سلائس
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ

  1. پہلے چوپر میں چکن کا قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ایک پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور نمک شامل کرکے خوب اچھی طرح پیس لیں اور چھوٹے چھوٹے کوفتے بناکر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب ایک پیالے میں دہی، بیسن اور پانی شامل کرکے خوب اچھی طرح مکس کر لیں۔

  3. پھر اس میں ہلدی اور پسی لال مرچ بھی شامل کر دیں۔

  4. اب الگ کڑاہی میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل شامل کرکے باقی بچی ایک عدد پیاز ڈال کر تھوڑا سا نرم کریں۔

  5. جب نرم ہو جائے تو اس میں بیسن اور دہی والا مکسچر اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  6. اگر پانی کم لگے تو تھوڑا سا پانی شامل کر دیں۔

  7. جب یہ خوب اچھی طرح گاڑھی ہو جائے تو چکن کے کوفتے شامل کرکے دم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  8. اب الگ پین میں ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے ثابت لال مرچ، لہسن کے جوئے اور زیرہ شامل کرکے فرائی کریں اور کڑاہی پر اس کا تڑکا لگائیں۔

  9. مزے دار بیسنی کوفتے تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gram Flour Mince Balls بیسنی کوفتے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping