Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Roti, Naan, Bread, Paratha Urdu Recipes > Mooli Kay Parathay (Radish Parathas) مولی کے پراٹھے

Mooli Kay Parathay (Radish Parathas) مولی کے پراٹھے

Mooli Kay Parathay (Radish Parathas) مولی کے پراٹھے
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4 - 6
- is a traditional famous item of Pakistan and India. These delicious Paratha’s filling is made with crush radish, green chilies and other spices. Radish Parathas are perfect for a weekend breakfast or lunch with yogurt or Imli sauce.
Viewed: 21307
Source:  Rabea Azhar
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مولی آدھا کلو (کش کی ہوئی)
  • نمک حسبِ پسند
  • ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (کچلا ہوا)
  • اجوائن ایک چٹکی
  • کالا نمک ایک چٹکی
  • ہری مرچیں تین سے چار عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • پودینہ باریک چار کھانے کے چمچ (کٹا ہوا)
  • آٹا آدھا کلو
  • گھی حسبِ ضرورت

  1. مولی کو دھو کر چھیل لیں اور کش کرکے رکھ لیں۔

  2. ادرک اور ہری مرچوں کو کچل لیں۔

  3. مولی میں ادرک، اجوائن اور ہری مرچیں شامل کر کے کھلے فرائنگ پین میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ درمیان میں چمچ سے ایک سے دو (1-2) مرتبہ ہلالیں۔

  4. اچھی طرح پانی خشک ہونے پر اُتار کر ٹھنڈا کرلیں اور اس میں نمک، پودینہ اور کالا نمک شامل کرلیں۔

  5. آٹے میں چٹکی بھر نمک اور دو سے تین (2-3) کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ٹھنڈے پانی سے ذرا سا سخت گوندھ لیں۔

  6. پندرہ سے بیس منٹ (15-20 mins) ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیں پھر ایک سائز کے پیڑے بنالیں۔

  7. ہر پیڑے کے درمیان میں گڑھا سا کرکے دو (2) چمچ مولی کا مکسچر رکھ کر اچھی طرح بند کر دیں اور تمام پیڑوں کو کچھ دیر کے لئے فریض میں رکھ دیں۔

  8. ہلکے ہاتھ سے بیل کر درمیانی آنچ پر گھی  ڈالتے ہوئے پراٹھے  بنالیں۔

  9. سجاوٹ: تازہ گاجر کے اچار اور دہی کے ساتھ دوپہر کے کھانے پر گرم گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mooli Kay Parathay (Radish Parathas) مولی کے پراٹھے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping