Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Butterscotch Pudding بٹر اسکوچ پڈنگ by Rukaiya Abbas

Butterscotch Pudding بٹر اسکوچ پڈنگ

Butterscotch Pudding بٹر اسکوچ پڈنگ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

2
A perfect dinner party dessert. Always need to be well chilled before serving.
Viewed: 4872
Source:  Chef Rukaiya Abbas
6 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • :بٹر اسکوچ مکس کے لئے
  • براؤن شوگر ایک سے ڈیڑھ کپ
  • کاسٹر شوگر ایک تہائی کپ
  • خشک دودھ تین چوتھائی کپ
  • کارن فلور ایک کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • ونیلا ایسنس دو چائے کا چمچ
  • :پڈنگ کے لیے
  • بٹر اسکوچ مکس ایک چوتھائی کپ
  • مکھن دو کھانے کا چمچ
  • دودھ ایک کپ

  1. بٹر اسکوچ مکس کے لیے: براؤن شوگر، کاسٹر شوگر، خشک دودھ، کارن فلور، نمک اور ونیلا ایسنس کو ملا کر ایک کنٹیز میں بندکرکے رکھ دیں۔

  2. پڈنگ کے لیے: بٹراسکوچ مکس، مکھن اور دودھ کو ایک سوس پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  3. اُبال آنے پر ایک منٹ تک مسلسل چمچ کی مدد سے ہلاتے رہیں، جب تک گاڑھا ہو جائے۔

  4. پھر سرونگ ڈش میں ڈال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Butterscotch Pudding بٹر اسکوچ پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping