Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > فروٹ پف پیسٹری شیلز Fruit in Puff Pastry Shells by Chef Zakir

فروٹ پف پیسٹری شیلز Fruit in Puff Pastry Shells

فروٹ پف پیسٹری شیلز Fruit in Puff Pastry Shells
Prep Time
10-15 minutes
Cook Time

25-30 minutes
Serves

4-6
are quite easy and fun to make. Chef Zakir gives an amazing fruity delight recipe idea, when the colours of spring weather blooms, make and serve as the inspiration for these Puff Pastry Shells that is topped with glazed fruits. Glazed or sweet syrup is prepare with cinnamon powder,icing sugar, honey and add fruits cook till turned into mixture. You can use pretty much mixed tin fruits or can be use fresh fruits its up to you!
Viewed: 12776
Source:  Chef Zakir in Dawat on Masala TV Channel
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • پف پیسٹری 500 گرام
  • انڈا (پھنٹا ہوا) 1عدد
  • خشک میدہ حسب ضرورت
  • فلنگ
  • مکس فروٹ ٹن 1کپ
  • شہد 2 کھانے کے چمچے
  • آئسنگ شوگر 4 کھانے کے چمچے
  • دار چینی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
  • آئسنگ
  • آئسنگ شوگر 1چائے کا چمچ
  • دار چینی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ

  1. پف پیسٹری کو خشک میدہ چھڑکتے ہوئے ہاتھ کی مدد سے پھیلائیں، اس کی 1/4 انچ موٹی تہ کرلیں۔ پھر بیلن سے ہلکے ہاتھ سے بیلتے ہوئے اس کی سطح ہموار کر لیں۔

  2. اب بڑے گول کٹر کی مدد سے اس کو کاٹ لیں جتنی بھی کٹ سکیں۔ جو سائڈوں سے پف پیسٹری بچ جائے اس کو دوبارہ بیل کے گول کٹنگ کرلیں۔

  3. اس گول کٹنگ کو چھری پر میدہ لگا کے اٹھائیں اور گریسی بکنگ ٹرے میں رکھ دیں۔

  4. اب ایک چھوٹا کٹر لیں ان گول کٹی ہوئی پیسٹری میں سے مزید چھوٹی کٹنگ کرلیں۔ کہ سائڈوں پر رنگ الگ ہو جائے۔

  5. برش سے انڈا گول پف پیسٹری پر لگائیں اور اسے کانٹے سے گود لیں، پھر اس کے اوپر رنگ رکھ دیں اور اس کے اندر باہر انڈا لگائیں۔

  6. پری ہیٹ اوون میں 180 ڈگری پر 15-10 منٹ بیک کریں۔

  7. فلنگ

  8. ایک پین میں مکس فروٹ، شہد، آئسنگ شوگر، اور دار چینی پاؤڈر ڈال کے پکائیں کہ کریمل کی طرح گاڑھا شیرہ بن جائے۔

  9. اب پف پیسٹری شیلز کو اوون سے نکال کے چمچ سے درمیان والے ابھرے حصے کو نیچے پریس کریں، یہ کام گرم پف پیسٹری پر ہی کرنا ہے۔

  10. پف پیسٹری شیلز کو سرونگ پلیٹوں میں رکھیں اور اس میں فروٹ کی فلنگ کریں۔

  11. آئسنگ شوگر اور دار چینی پاؤڈر سے آئسنگ کرکے سرو کریں۔

  12. (نوٹ) آپ اس میں مکس فروٹ ٹن کی بجائے فریش فروٹ بھی ڈال سکتے ہیں جو کالے نہ ہوتے ہوں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for فروٹ پف پیسٹری شیلز Fruit in Puff Pastry Shells recipe:

  1. wow it is yummyyyyyyy

    on Aug 7 2011 7:06PM Report Abuse GFGF

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping