Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Chicken Samosa چکن سموسہ by Chef Zakir Qureshi

Chicken Samosa چکن سموسہ

Chicken Samosa چکن سموسہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

6 - 8
Chicken Samosas are always love as chicken at all times made dishes extraordinary so instead of making regular samosas try out these in this Ramadan. Giving it a try will be praiseworthy so do embark on it.
Viewed: 18177
Source:  Zarnak Sidhwa
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ ایک کلو
  • ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ حسب ضرورت
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل فرائی کے لیے
  • (پیاز پانچ سے چھ عدد (بڑی اور کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا ایک کپ (کٹا ہوا
  • (پودینہ ایک کپ (کٹا ہوا
  • (گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ (پسا ہوا
  • سموسہ پٹی فلنگ کے لیے

  1. برتن میں چکن کا قیمہ، ادرک کا پیسٹ، لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ، کُٹی کالی مرچ اور نمک ڈال کر پکالیں۔

  2. قیمہ گل جائے تو چولہے سے ہٹا کر الگ رکھ دیں۔

  3. الگ سے سوس پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں، پھر پیاز ڈال کر فرائی کر لیں۔

  4. پیاز کا رنگ تبدیل ہونے لگے تو اس میں اُبلا ہوا قیمہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا، پودینہ اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر مکس کر لیں۔

  5. اب تیار فلنگ کو چولہے سے اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔

  6. اب سموسہ پٹی میں تھوڑا سا فلنگ کا آمیزہ بھر کے سموسے تیار کریں اور پھر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Samosa چکن سموسہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping