Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Prawn, Shrimp Urdu Recipes > Coconut Shrimps کوکونٹ شرمپس

Coconut Shrimps کوکونٹ شرمپس

Coconut Shrimps کوکونٹ شرمپس
Prep Time
Cook Time

Serves

Coconut Shrimps Made by Rida Aftab in Tarka.
Viewed: 655
Source:  Rida Aftab
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • جھینگے ایک کلو
  • دہی ایک کپ
  • کریم ایک کپ
  • پسا ناریل ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • شملہ مرچ دو عدد
  • ٹماٹر ایک کپ
  • مٹر ایک کپ
  • گاجر ایک کپ
  • ادرک لہسن دو چائے کا چمچ
  • ہری پیاز ایک کپ
  • تیل آدھا کپ

  1. پہلے تیل گرم کرکے اس میں مٹر، گاجر، شملہ مرچ، پسا ناریل اور ٹماٹر کو فرائی کرکے نکال لیں۔

  2. اب اس تیل کے اندر جھینگے اور ادرک لہسن ڈال کر فرائی کریں۔

  3. پھر جھینگوں میں ہری مرچ کا پیسٹ، کالی مرچ اور نمک ڈال دیں۔

  4. اس کے بعد دہی اور کریم ڈال کر چولہا بند کر دیں۔

  5. اب کٹی ہری پیاز اور فرائی کی ہوئی مکس سبزیوں کو مکس کرکے ڈالیں۔

  6. پھر بچے ہوئے تیل میں نمک اور کالی مرچ شامل کرکے ڈش میں نکال لیں۔

  7. اوپر تیار کیے ہوئے جھینگے ڈال کر سرو کریں۔ کوکونٹ شرمپس تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Coconut Shrimps کوکونٹ شرمپس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping