Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Prawn, Shrimp Urdu Recipes > کرسپی پراؤنز Crispy Prawns by chef gulzar hussain

کرسپی پراؤنز Crispy Prawns

کرسپی پراؤنز Crispy Prawns
Prep Time
20 Mins + Marinate
Cook Time

15 Mins
Serves

4
is great, impressive and very easy no-fail recipe even you can make without any doubt. Enjoy this crispy prawns with your family and friends it can be serve as an appetizer or serve with boiled rice.
Viewed: 9128
Source:  Chef Gulzar Hussain in Cooking Show Live@9 on Masala TV Channel
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • جمبو جھینگے آدھا کلو
  • انڈے کی سفیدی چار عدد
  • وائٹ بریڈ کرمبز ایک کپ
  • چائنیز نمک حسب ضرورت
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • کُٹی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. جھینگوں کو دھو کر صاف کریں اور کٹ لگا کر سیدھا کر لیں۔

  2. اب مکسنگ باؤل میں لیموں کا رس، حسب ذائقہ نمک، حسب ضرورت چائنیز نمک اور کُٹی کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور جھینگے مری نیٹ کر لیں۔

  3. ایک پلیٹ میں وائٹ بریڈ کرمبز پھیلا دیں۔

  4. پھر مکسنگ باؤل میں کارن فلور اور انڈوں کی سفیدی کو پھینٹ کر بیٹر تیار کر لیں۔

  5. اس کے بعد جھینگوں کو بیٹر میں ڈپ کر کے بریڈ کرمبز لگائیں۔

  6. اب پین یا کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے جھینگوں کو ڈیپ فرائی کر لیں۔

  7. آخر میں انھیں پلیٹ میں ٹشو پیپر پر نکال کر آئل جذب کریں اور ڈش میں سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کرسپی پراؤنز Crispy Prawns recipe:

  1. it's niece recipe we all family members enjoyed this alot thanks

    on Jul 29 2012 4:14AM Report Abuse QUDSIA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping