Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Mango Meringue Pie مینگو مورینگ پائی by Chef Maida Rahat Ali

Mango Meringue Pie مینگو مورینگ پائی

Mango Meringue Pie مینگو مورینگ پائی
Prep Time
1 Hour
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

4
Mango Meringue Pie is French desserts pile up with delicious fruity ingredients like butter, mango, sugar, lemon, eggs etc so people can enjoy a fruity dessert. Must try it out to undertake the heavenly taste of fruits.
Viewed: 2946
Source:  Chef Maida Rahat Ali
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ اڑھائی کپ
  • مکھن آٹھ کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • پانی حسب ضرورت
  • :فلنگ کے لئے
  • آم تین عدد
  • مینگو جوس ایک کپ
  • چینی تین چوتھائی کپ
  • لیموں کا رس آدھا کپ
  • انڈے دو عدد
  • کارن فلور ایک چوتھائی کپ
  • مکھن اڑھائی کپ
  • :مورینگ کے لئے
  • انڈے کی سفیدی تین عدد
  • نمک ایک چٹکی
  • چینی آدھا کپ
  • پانی ایک چوتھائی کپ

  1. فلنگ کے لئے: آم کا گودا، مینگو جوس، چینی، لیموں کا رس، انڈے اور کارن فلور کو ایک ساتھ ابال آنے تک پکائیں۔

  2. آخر میں ایک کھانے کا چمچ مکھن شامل کرکے ٹھنڈا کر لیں۔

  3. ڈو کے لئے:

  4. میدہ، نمک، مکھن اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے آدھا گھنٹہ فریج میں رکھیں۔

  5. اب ڈو کو نکال کر رول کرلیں اور نو انچ کے پائی پین میں لگائیں۔

  6. اوپر سے مینگو کی فلنگ شامل کرکے فریج میں ٹھنڈا کرلیں۔

  7. مورینگ کے لئے: انڈے کی سفیدی میں نمک ڈال کر پھینٹ لیں۔

  8. چینی کو پانی میں ڈال کر پکائیں۔

  9. گرم شوگر سیرپ کو انڈے کی سفیدی میں تھوڑا تھوڑا ڈال کر بیٹ کرتے جائیں۔

  10. اب مینگو فلنگ پر پھیلائیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Meringue Pie مینگو مورینگ پائی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping