Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Tikka Masala Balls تِکّہ مصالحہ بالز by Chef Tahir Chaudhry

Tikka Masala Balls تِکّہ مصالحہ بالز

Tikka Masala Balls تِکّہ مصالحہ بالز
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
Get appreciation from your family by making this easy and tasty dish. Tikka Masala Balls are prepared with chicken mince and add in masala gravy to produce a warming taste of Tikka. Serve with simple boil rice, chappati or even with naan.
Viewed: 5828
Source:  Chef TaTikka Masala Ballshir Chaudhry In Cooking A Budget Masala Cooking TV
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بالز کے لئے: مرغی کا قیمہ دو سو پچاس گرام
  • ڈبل روٹی پانچ سلائس
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • (لہسن ادرک چار چائے کے چمچ (پسا ہوا
  • (ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • مصالحہ کے لئے:(ہری مرچ تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے
  • دہی آدھا پیالی
  • پانی ایک چوتھائی پیالی
  • (گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ (پسا ہوا
  • (ٹماٹر ایک کھانے کا چمچ (پسے ہوئے
  • (مرچ دو چائے کے چمچ (پسی لال
  • (لہسن ادرک چار چائے کے چمچ (پسا ہوا
  • (ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • (ہری مرچ اور ہرا دھنیا سجانے کے لئے (چوپ کیا ہوا

  1. بلینڈر میں بالز کے تمام اجزاء شامل کرکے یکجان کریں اور ایک پیالی میں نکال لیں۔

  2. پسے ہوئے آمیزے کی چھوٹی چھوٹی بالز بنالیں۔

  3. دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک خوشبو آنے تک بُھونیں اور پھر باقی تمام اجزاءسواۓ دہی کے ڈال کر دس منٹ پکائیں۔

  4. ٹماٹر نرم ہو جائیں تو مصالحے کو بلینڈر میں باریک پیس لیں۔

  5. آمیزے کو اسی دیگچی میں واپس ڈالیں۔

  6. اس میں دہی اور تیار بالز شامل کرکے ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکائیں۔

  7. جب تیل اُوپر آجائے تو اسے ڈش میں نکالیں۔

  8. ہرے دھنئے اور ہری مرچ سے سجا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tikka Masala Balls تِکّہ مصالحہ بالز recipe:

  1. waoooo

    on Oct 14 2011 7:38AM Report Abuse ADEENA BAIG

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping