Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Beef Steak with Potato Salad بیف اسٹیک ود پوٹیٹو سیلیڈ by Chef Zakir Qureshi

Beef Steak with Potato Salad بیف اسٹیک ود پوٹیٹو سیلیڈ

Beef Steak with Potato Salad بیف اسٹیک ود پوٹیٹو سیلیڈ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

3 - 4
Explore a new taste of salad with beef steak. It is relatively a new recipe that will give you a double taste. Soft and tender beef give a enormous flavor with potato salad. We're sure that you and your family will love Beef Steak with Potato Salad
Viewed: 5862
Source:  Chef Zakir Qureshi
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف انڈر کٹ آدھا کلو
  • پپیتے کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • زیتون کا تیل حسب ضرورت
  • :پوٹیٹو سیلیڈ کے لیے
  • (آلو تین سے چار عدد (اُبال کر سلائس کاٹ لیں
  • (ہری پیاز کا سبز حصہ آدھا کپ (کٹی ہوئی
  • کشمش ایک چوتھائی کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • زیتون کا تیل ایک چوتھائی کپ
  • (کالی مرچ حسب ضرورت (پسی ہوئی
  • مایونیز ایک کپ

  1. پہلے انڈر کٹ بیف کو اسٹیک کی طرح کاٹ لیں۔

  2. ایک پیالے میں پپیتے کا پیسٹ، لیموں کا رس، پسی لال مرچ، پسا گرم مصالحہ، پسا زیرہ، مکھن، نمک اور زیتون کا تیل ڈال کر مکس کریں اور اس میں انڈر کٹ بیف اسٹیک دس سے پندرہ منٹ میری نیٹ کر لیں۔

  3. پھر انھیں گرل پین میں پکالیں، یہاں تک کہ دونوں طرف رنگ آجائے۔

  4. پوٹیٹو سیلیڈ کے لیے: آلوؤں میں ہری پیاز کا سبز حصہ، کشمش، نمک، زیتون کا تیل، پسی کالی مرچ اور مایونیز ڈال کر مکس کریں۔

  5. اب پلیٹر پر آلوؤں کی سلاد رکھیں اور اسٹیک کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Steak with Potato Salad بیف اسٹیک ود پوٹیٹو سیلیڈ recipe:

  1. good one

    on Jun 15 2014 4:38PM Report Abuse ANJ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping