Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Fish Pie فش پائی by Chef Zakir Qureshi

Fish Pie فش پائی

Fish Pie فش پائی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

As Desired
If you desire to impress your family or associates with your cooking then you should dole them with this wholesome fish pie. It is a bit difficult to make but hard work always reward you with best.
Viewed: 2175
Source:  Chef Zakir Qureshi
Not yet rated!
 Rate It

  • فش فلے آدھا کلو
  • بٹن مشروم چار سے پانچ عدد
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن کے جوئے تین عدد (باریک کٹا ہوا
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی (باریک کٹے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • مکھن تین کھانے کے چمچ
  • میدہ تین کھانے کے چمچ
  • دودھ دو سو پچاس ملی لیٹر
  • تیز پتا ایک عدد
  • تھائم ایک چائے کا چمچ
  • (لیموں آدھا (سلائس کیا ہوا
  • :ٹاپنگ کے لیے
  • (آلو تین سے چار عدد (اُبلے اور کچلے ہوئے
  • دودھ ایک کپ
  • (ٹماٹر دو عدد (سلائس میں کٹے ہوئے
  • (چیڈر چیز آدھا پیکٹ (کدوکش کی ہوئی

  1. پہلے مشروم کو سلائس کریں۔

  2. ساتھ ہی پارسلے کو باریک کاٹ لیں۔

  3. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے مشروم، لہسن کے جوئے اورپارسلے ڈال کر سوتے کرلیں۔

  4. پھر اس میں فش فلے، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے تین سے چار منٹ تک پکائیں اور اوون پروف ڈش میں ڈال دیں۔

  5. اب ایک پین میں مکھن کے ساتھ میدے کو بھون لیں اور چولہا بند کرکے تھوڑا ٹھنڈا کر لیں۔

  6. جب وہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں دودھ شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔

  7. اب چولہا دوبارہ آن کرکے دودھ کو اچھی طرح سے پکائیں۔

  8. جب دودھ گاڑھا ہونے لگے تو اس میں تیز پتا اور تھائم شامل کردیں۔

  9. اب اس مکسچر کو فش کے اوپر ڈال دیں۔

  10. اس کے بعد آلوؤں میں ایک کپ دودھ شامل کرکے انھیں تھوڑا سا نرم کر لیں۔

  11. پہلے ٹماٹر فش پر بچھائیں۔

  12. پھر اس میں میش کیے ہوئے آلو اوپر سے بچھائیں اور آخر میں چیڈر چیز کو اوپر سے اچھی طرح چھڑکیں۔

  13. پھر لیموں کا سلائس رکھ کر اوون میں ایک سو نوے ڈگری پر پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کر لیں۔

  14. گولڈن ہونے کی صورت میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Pie فش پائی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping