Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > ہواگی برگر Hoagie Burger by chef shireen anwar

ہواگی برگر Hoagie Burger

ہواگی برگر Hoagie Burger
Prep Time
40 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
is very famous fast food recipe in United States (America).Try out this delicious recipe at your home your family will like it specially your kids will love it!
Viewed: 11934
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala Cooking TV Channel
12 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا قیمہ آدھا کلو
  • نمک ایک تہائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک تہائی چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک تہائی چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • تھائم پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • اوریگانو پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • بریڈ ایک سلائس
  • دودھ آدھا کپ
  • باریک کٹی پیاز ایک عدد
  • کریم چیز حسب ضرورت
  • ہاٹ ڈوگ بن چار عدد
  • سلاد کے پتے حسب ضرورت
  • مایونیز دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ تین کھانے کے چمچ
  • مشروم سلائس چار عدد
  • چیڈر چیز حسب ضرورت

  1. گائے کے قیمے کو نمک، کالی مرچ، لہسن کا پیسٹ، مسٹرڈ پیسٹ، تھائم پاؤڈر، اوریگانو پاؤڈر اور انڈے سے تیس منٹ کے لیے میرینیٹ کریں۔

  2. اس میں دودھ میں بھیگی ہوئی بریڈ سلائس شامل کریں۔

  3. اس کے کباب بنا کر حسب ضرورت تیل کے ساتھ فرائی کر لیں۔

  4. تیل گرم کر کے کٹی پیاز کو فرائی کریں۔

  5. اس میں مشروم کے سلائس اور چیڈر چیز شامل کریں اور مزید فرائی کریں۔

  6. بن کو درمیان سے دو حصوں میں کاٹ کر سینک لیں۔

  7. اس کے ایک حصے پر کریم چیز لگائیں، پھر سلاد پتہ رکھیں، اوپر سے فرائی کیا ہوا کباب رکھیں۔

  8. اب پیاز اور مشروم کا فرائی کیا ہوا آمیزہ ڈالیں۔

  9. مایونیز میں سرکہ ملا کر اوپر سے ڈالیں۔

  10. ساتھ ہی مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر بن کے دوسرے حصے سے ڈھک دیں اور فرنچ فرائز کے ساتھ پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ہواگی برگر Hoagie Burger recipe:

  1. i really like burger and this is really very so delicious .

    on May 14 2012 6:11AM Report Abuse KASHMALA KHAN