Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert Halwa Urdu Recipes > Gram Flour Halwa بیسن کا حلوہ by Shireen Anwar

Gram Flour Halwa بیسن کا حلوہ

Gram Flour Halwa بیسن کا حلوہ
Prep Time
6 Hours + 15 Mins
Cook Time

50 Mins
Serves

As Desired
Simply sweet and delicious - Gram Flour Halwa is a famous dessert in Pakistan and India. Gram lentil, besan, milk, dry fruit and sugar used to make this halwa. Proudly serve to your family at any special occasion.
Viewed: 30242
Source:  Chef Shireen Anwar
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چنے کی دال دو سو پچاس گرام
  • دودھ آدھا کلو
  • گھی ایک کپ
  • (ہری الائچی چار عدد ﴿ثابت
  • بیسن دو سو پچاس گرام
  • چینی ڈیڑھ کپ
  • مکس خشک میوہ ایک کپ
  • گوند چار کھانے کے چمچ
  • مکھانے آدھا کپ
  • (ہری الائچی ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی

  1. پہلے چنے کی دال کو چھ گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔

  2. اب اسے دودھ میں اُبالیں، یہاں تک کہ دودھ خشک ہو جائے۔

  3. پھر اسے گرائینڈ کرکے پیسٹ بنالیں۔

  4. اب ایک کڑاہی میں آدھا کپ گھی گرم کرکے اس میں ثابت ہری الائچی اور بیسن ڈال کر دس سے بارہ منٹ کے لیے فرائی کریں اور الگ نکال کر رکھ دیں۔

  5. اب ایک پین میں باقی آدھا کپ گھی گرم کرکے فرائی کی ہوئی دال کا پیسٹ ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے لائٹ گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں۔

  6. پھر اس میں چینی شامل کرکے فرائی کرتے رہیں، یہاں تک کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔

  7. اب اس میں بھنا ہوا بیسن، مکس خشک میوہ، گوند، مکھانے اور پسی ہری الائچی شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  8. آخر میں اسے سرونگ پلیٹر میں نکال کر برابر کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gram Flour Halwa بیسن کا حلوہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping