Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Roasted Beef Panini روسٹڈ بیف پانینی

Roasted Beef Panini روسٹڈ بیف پانینی

Roasted Beef Panini روسٹڈ بیف پانینی
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

2 - 3
Roasted Beef Panini is a kind of sandwich made with topping on vegges, sauce, hunter beef and cheese. A delicious meal is looking your way.
Viewed: 12177
Source:  Masala TV
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (ہنٹر بیف دو کپ (فرائی کیا ہوا
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • :ساس کے لئے
  • مایونیز چار کھانے کے چمچ
  • دہی ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • ہری چٹنی ایک کھانے کا چمچ
  • :سبزیوں کے لئے
  • (ٹماٹر دو عدد (سلائس میں کٹے ہوئے
  • (پیاز حسب ضرورت (رنگز میں کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ آدھی (سلائس میں کٹی ہوئی
  • نمک، مرچ ایک ایک چٹکی
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • پانینی بریڈ ایک عدد
  • (مکھن حسب ضرورت (بریڈ پر لگانے کے لئے
  • (موزریلا چیز حسب ضرورت (سلائس میں کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر حسب ضرورت (خشک

  1. ساس کے لئے: تمام اجزاء کو ایک پیالے میں مکس کرلیں۔

  2. سبزیوں کے لئے: تمام سبزیوں کو نمک، مرچ اور اوریگانو کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔

  3. پھر سبزیوں کے اوپر دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں یہاں تک کہ سبزیاں روسٹ اور خشک ہوجائیں۔

  4. اسمبل کرنے کے لئے: مکھن کو پانینی بریڈ پر لگا کر اوپر ساس لگا دیں۔

  5. پھر خشک ٹماٹر، روسٹڈ سبزیاں، ہنٹر بیف اور موزریلا چیز ڈال کر اوپر پانینی بریڈ رکھ کر گرل کرلیں۔

  6. مزیدار روسٹڈ بیف پانینی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Roasted Beef Panini روسٹڈ بیف پانینی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping