Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > جہانگیری فوائل کباب Jehangiri Foil Kebab by Chef Shireen Anwar

جہانگیری فوائل کباب Jehangiri Foil Kebab

جہانگیری فوائل کباب Jehangiri Foil Kebab
Prep Time
1 Hour + 10 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

4 - 6
is classic royal kind of kebabs they are so delicious and tempting. Shireen Anwer mostly comes with different and classic Indian recipes and below recipe is one of them, try out and get compliments from family today!
Viewed: 5143
Source:  Chef Shireen Anwar In Masala Mornings On Masala Cooking TV Channel
Not yet rated!
 Rate It

  • گائے کا قیمہ آدھا کلو (Beef mince ½ kg)
  • پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی) (Onion 2 thinly sliced)
  • انڈے دو عدد (Eggs 2)
  • ہری مرچ چھ عدد (باریک کٹی ہوئی) (Green chilies 6 thinly sliced)
  • دھنیا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ (coriander powder 1 tsp)
  • پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ (Red chili)
  • پسا ہوا لہسن ادرک ایک چائے کا چمچ (Ginger garlic powder 1 tsp)
  • پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (All spices ½ tsp powder)
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا) (Green coriander 2 tbsp thinly sliced)
  • نمک ڈیڑہ چائے کا چمچ (Salt 1 ½ tsp)
  • ڈبل روٹی کا چورہ حسبِ ضرورت (Bread crumbs as required)
  • پانی ایک پیالی (water 1 cup)
  • بھرنے کے اجزء:
  • پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی) (Onion 1 thinly sliced)
  • انڈے تین عدد (اُبلے اور بھرتہ کئے ہوئے) (Eggs 3 boiled)
  • پودینہ ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹا ہوا) (Mint leaves 1 tbsp thinly sliced)
  • ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹا ہوا) (Green coriander 1 tbsp thinly sliced)
  • کالی مرچ پسی ہوئی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Black pepper ¼ tsp)
  • نمک ایک چوتھاتی چائے کا چمچ (Salt ¼ tsp)
  • شوربے کے اجزاء:
  • پیاز ایک عدد (کدوکش) (Onion 1 chopped)
  • دہی ایک پیالی (پھینٹی ہوئی) (Yogurt 1 cup whipped)
  • لہسن ادرک پسا ہوا ایک چائے کا چمچ (Ginger garlic 1 tsp ground)
  • سفید زیرہ کُٹا ہوا ایک چائے کا چمچ (White cumin 1 tsp ground)
  • ہری مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Green chili 1 tsp ground)
  • کاجو ایک کھانے کا چمچ (پسے ہوئے) (Cashew 1 tbsp ground)
  • تِل ایک کھانے کا چمچ (پسے ہوئے) (sesame seeds ground)
  • لال مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ (Red chili powder ½ tsp)
  • پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (All spices powder ½ tsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (salt ½ tsp)
  • تیل آدھا پیالی (Oil ½ cup)

  1. بھرنے کے اجزاء مِلا کر رکھ (marinate)  کرلیں۔

  2. قیمے میں ہرے دھنیے اور انڈے کے علاوہ باقی تمام اجزاء ڈال کر قیمہ گَل (tender) جانے اور پانی خشک (water dried) ہونے تک پکائیں۔

  3. اسے ہرے دھنیے کے ہمراہ بلینڈر (blend) میں یکجان کریں۔

  4. اسے پیالے میں نکال کر انڈہ ملائیں، تھوڑا سا قیمہ ہتھیلی پر پھیلائیں، درمیان میں بھرنے کے اجزاء رکھ کر اس کے لمبے کباب بنائیں، اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی کباب بھی تیار کرلیں۔

  5. کڑاہی میں تیل گرم (heat oil) کریں، کبابوں کو ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ کر کڑاہی میں سنہری رنگ (golden brown) آنے تک تَل (fry) کر نکال لیں۔

  6. ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن ادرک سنہری (golden) کرلیں۔

  7. اس میں کاجو، تِل اورر دہی ڈال کر بُھونیں اور پھر شوربے کے باقی تمام اجزاء شامل کریں۔

  8. اس میں پانی ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

  9. تَلے ہوئے کباب المونیم فوائل (Aluminium foil) کے ٹکڑوں پر رکھیں اور اُوپر سے تیار مصالحہ ڈال کر المونیم فوائل لپیٹیں، کبابوں کو اوون (oven) کی ٹرے میں رکھیں اور پندرہ منٹ (15 mins) پکانے کے بعد نکال لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for جہانگیری فوائل کباب Jehangiri Foil Kebab recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping