پہلے تیل گرم کرکے پیاز کو دو منٹ کے لیے فرائی کریں۔
اب اس میں چنے، بینز، راجما، نمک، لال مرچ، دھنیا، زیرہ، ٹماٹر، ہرا دھنیا، لیموں کا رس، کھٹائی پاؤڈر اور چاٹ مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ کے لیے پکائیں۔
چولہے سے اُتار کر ٹماٹر، ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کرکے کٹھی میٹھی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.