Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Frozen Salad فروزن سلاد by Zubaida Tariq

Frozen Salad فروزن سلاد

Frozen Salad فروزن سلاد
Prep Time
1 Hour + 40 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

As Desired
Enjoy this tasty salad of mix vegetables, pineapple and cream. Frozen Salad looks colorful and so pleasant, it helps to make a dine fancy and attractive.
Viewed: 7327
Source:  Zubaida Tariq
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (مٹر کے دانے ایک پیالی (اُبلے ہوئے
  • (آلو دو عدد (اُبلے اور چھوٹے چوکور ٹکڑے
  • (گاجر دو عدد (اُبلی اور چھوٹے ٹکڑے
  • (شملہ مرچ دو عدد (چھوٹے ٹکڑے
  • (پائن ایپل چار عدد (چھوٹے ٹکڑے
  • (کھیرے دو عدد (چھوٹے ٹکڑے
  • نمک حسب ذائقہ
  • (سفید مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • جیلیٹن ایک کھانے کا چمچ
  • (مایونیز ایک بوتل (درمیانی یا تین سو ملی لیٹر
  • تازہ کریم دو پیکٹ

  1. پہلے ایک فرائنگ پین میں پانی گرم کریں۔

  2. ایک چھوٹے برتن میں دو کھانے کے چمچ ٹھنڈا پانی لے کر جیلیٹن گھول لیں۔

  3. پھر گرم پانی کے اوپر برتن رکھ کر پکالیں۔

  4. چمچ چلاتے رہیں، یہاں تک کہ جیلیٹن گھل جائے۔

  5. اب چولہا بند کرکے ٹھنڈا ہونے دیں۔

  6. مایونیز اور کریم اچھی طرح ملا کر پڈنگ یا جیلی جمانے کے بڑے سانچے میں ڈال دیں۔

  7. پھر مٹر کے دانے، آلو، گاجر، شملہ مرچ، کھیرے، پائن ایپل، نمک، سفید مرچ اور چینی ملا کر اچھی طرح مکس کریں۔

  8. اب جیلیٹن ملا کر فریج میں رکھ دیں۔

  9. پیش کرنے سے ڈیڑھ گھنٹے پہلے فریزر میں رکھ دیں۔

  10. جب نکالنا ہو تو سانچے کو گرم پانی میں تین سے چار منٹ رکھ دیں۔

  11. جب ذرا نرم ہو جائے تو چھری کے ساتھ چاروں طرف سے الگ کر لیں۔

  12. ایک پھیلی ڈش میں سانچے کو اُلٹا کر جما ہوا سلاد نکالیں۔

  13. اطراف میں سلاد کے پتے اور پائن ایپل کے سلائسز رکھ دیں۔

  14. مزے دار فروزن سلاد تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Frozen Salad فروزن سلاد recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping