کابلی چنوں کو نیم گرم پانی سے دھوکر بھگو دیں۔
اب بھیگے ہوئے چنوں کا پانی نکال کر تازہ نیم گرم پانی ڈال دیں۔
ساتھ میں لال مسور کی دال شامل کرکے پکنے دیں۔
جب چنے ذرا گل جائیں تو میٹھا سوڈا ڈالیں۔
پھر اس میں نمک، سونٹھ، لال مرچ، سفید زیرہ، گرم مصالحہ، تیل، املی کا رس اور ہری مرچ ڈال کر پانچ سے دس منٹ کے لیے پکالیں۔
مزے دار چنوں کی ترکاری گرم گرم پوری کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
good