ایک پیالے میں بادام، انڈے کی زردی، ونیلا ایسنس، بیکنگ پاؤڈر، مکھن، سفید مکھن، آئسنگ شوگر، میدہ، نمک اور دودھ شامل کرکے اس کی ڈو بنالیں۔
اب اس ڈو کو کچھ دیر کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔
اب اس میں خشک میدہ چھڑک کر مکس کریں اور ڈو کو تھوڑا سخت بنالیں۔
اب بیکنگ ٹرے کو مکھن سے گریس کریں اور ڈو سے اپنی پسند کی شکل کی کوکیز بناکر بیکنگ ٹرے پر رکھیں۔
اب اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر سات سے آٹھ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
اب اسے اوون سے نکال کر کچھ دیر کے لئے باہر رکھیں تاکہ کوکیز کرسپی ہوجائیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
SOSOSWEET RECIPE
awesome recipe sir...m ur big fan
ye bhot achi hai bahn chooooooooooooooooooooooooooodonnnnnnnnnnnnnnnn kuton
nice websites for us