Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Aalu Qeema Kabab آلو قیمہ کباب

Aalu Qeema Kabab آلو قیمہ کباب

Aalu Qeema Kabab آلو قیمہ کباب
Prep Time
Cook Time

Serves

Gulzar Hussain made this yummy Aalu Qeema Kabab. You must try this yummy kabab in ifftar.
Viewed: 925
Source:  Gulzar Hussain
Not yet rated!
 Rate It

  • ابلے آلو آدھا کلو
  • گائے کا قیمہ ایک پاؤ
  • پیاز ایک عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • کٹی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • باریک کٹی ہری مرچیں دو سے تین عدد
  • پسا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • پسا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
  • انڈے ایک سے دو عدد
  • بریڈ کرمبز ایک کپ
  • پسا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ
  • سلاد پتے گارنش کے لیے

  1. مکسنگ باؤل میں آلو، نمک، پسا زیرہ اور پسا دھنیا شامل کرکے میش کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں۔

  3. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ کو فرائی کرلیں اور گائے کا قیمہ شامل کرکے بھون لیں۔

  4. اب اس میں کٹی کالی مرچ، کٹی لال مرچ، باریک کٹی ہری مرچیں اور پسا گرمم صالحہ ڈال کر بھونیں اور تھوڑا پانی شامل کرکے پکائیں۔

  5. پانی خشک ہوجائے تو اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔

  6. اب اسے آلوؤں میں بھر کر ٹکیاں بنالیں۔

  7. پھر انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز سے کوٹ کریں۔

  8. اس کے بعد پین میں تیل گرم کرکے کباب کو شیلو فرائی کرلیں۔

  9. آخر میں نکال کر سلاد پتے سے گارنش کرلیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aalu Qeema Kabab آلو قیمہ کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping