سب سے پہلے چانپوں کو دیگچی میں ڈال کر ابال لیں۔
اس دوران دو مرتبہ پانی تبدیل کریں۔
پھر دوبارہ چانپیں اُبالیں۔ لیکن خیال رہے کہ چانپیں گل نہ جائیں۔
کیونکہ انہیں بھوننے کا مرحلہ باقی ہے۔
اب چانپوں میں ٹماٹر، نمک، لال مرچ، ہلدی، ادرک لہسن پیسٹ تمام اشیاء مکس کرلیں۔
اب کڑھائی یا پتیلی میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کرلیں اور مصالحے میں بھگوئی چانپوں کو گرم تیل میں بھوننا شروع کر دیں۔
جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں دہی ڈال کر کچھ دیر دوبارہ بھونیں۔
جب چانپ تیل چھوڑ دے تو سمجھ لیں کہ مٹن چانپ تیار ہو گئے ہیں۔
انہیں ڈش میں سجا کر اس پر ادرک (کٹی ہوئی) اور ہرے دھنیا سے گارنش کر دیں۔
پھر چانپیں، پیاز کے سلائس اور لیموں کے ساتھ مہمانوں کو پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Very nice recipe, as know Eid-al-Azha is around the corner please post some more recipe of muttonThanks
Roshal, English version of this recipe is emailed to you.
Can you please email me in english.
pls yaar common language ENGLISH mein to post karo ya to likh do jinhe ye language aata hain woh hi enter karein??????????????????????
Cecilia, A version of this English recipe is emailed to you.
pls yaar english me post karo recipe