Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Grill Vegetable Fish گرل ویجی ٹیبل فش by Chef Zakir Qureshi

Grill Vegetable Fish گرل ویجی ٹیبل فش

Grill Vegetable Fish گرل ویجی ٹیبل فش
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
Fish is low in fat and vegetables are imperative source of nutrients and this dish contain both. So do try this hale and hearty dish of fish. Eat healthy stay healthy!
Viewed: 11177
Source:  Chef Zakir Qureshi
6 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • فش فلے آدھا کلو
  • تیل حسب ضرورت
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • اورنج جوس ایک چوتھائی کپ
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • وویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  • (سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (میتھی آدھا چائے کا چمچ (خشک
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • تورئی ایک عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • ٹماٹر ایک عدد
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی
  • ہرے لوبیا ایک پاؤ

  1. پہلے فش فلے کو بڑے بڑے ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب ایک پیالے میں تیل، لیموں کا رس، اورنج جوس، مسٹرڈ پیسٹ، لہسن پیسٹ، وویسٹر سوس، سفید مرچ، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔

  3. پھر اس میں خشک میتھی اور اوریگانو شامل کرکے فش کو میری نیٹ کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  4. اب تورئی، شملہ مرچ، ٹماٹر اور پیاز کو سلائس کرلیں۔

  5. ہرے لوبیا کو تھوڑے سے پانی میں اُبال لیں۔

  6. اب گرل پین آن کرکے مچھلی کے ٹکڑوں کو دونوں طرف سے اچھی طرح سے گرل کرلیں۔

  7. جب دونوں طرف سے سنہرا رنگ آجائے تو نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  8. اب تمام سبزیوں کو بچے ہوئے سوس میں میری نیٹ کرکے گرل کرلیں۔

  9. اب پلیٹر پر گرل کی ہوئی سبزی اور مچھلی رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Grill Vegetable Fish گرل ویجی ٹیبل فش recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping