Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Buffalo Bites بفلو بائٹس

Buffalo Bites بفلو بائٹس

Buffalo Bites بفلو بائٹس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

6
For chicken lover here is another excellent yet special that can be severed to your particular guests. The sauce given with the recipe is so tasty that it can be made with other crispy side dishes too. Do confer it with a go.
Viewed: 9595
Source:  Zarnak Sidhwa
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (بغیر ہڈی کے کیوبز میں
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ چھڑکنے کے لیے
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
  • :بیٹر کے لئے
  • میدہ آدھا کپ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • ٹھنڈا پانی حسب ضرورت
  • :سوس کے لئے
  • چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  • شہد ایک کھانے کا چمچ
  • (لہسن کے جوئے ایک عدد (کٹا ہوا
  • چلی آئل دو کھانے کے چمچ

  1. پیالے میں چکن کے کیوبز، نمک اور سفید مرچ ڈال کر مکس کرلیں۔

  2. بیٹر کے لیے: ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، انڈا، بیکنگ پاؤڈر، تیل، پسی لال مرچ، نمک اور ٹھنڈا پانی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  3. اب چکن کے کیوبز کو پہلے خشک میدے میں رول کریں۔

  4. پھر بیٹر میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کرلیں۔

  5. گولڈن براؤن ہو جائیں تو تیل سے نکال کر الگ رکھ دیں۔

  6. سوس کے لیے: برتن میں چلی آئل گرم کریں، اس میں چلی سوس، شہد اور لہسن کے جوئے ڈال کر پکائیں۔

  7. اس کے بعد فرائی کیے ہوئے چکن بائٹس ڈال کر تیزی سے فولڈ کر لیں۔

  8. آخر میں اسے کریمی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Buffalo Bites بفلو بائٹس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping