Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Chicken Tikka Pizza چکن تکہ پیزا by Rukaiya Abbas

Chicken Tikka Pizza چکن تکہ پیزا

Chicken Tikka Pizza چکن تکہ پیزا
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Making pizza is not that difficult as it seems to be. You only need an adequate recipe. If you crave to make pizza at home then try it by following this recipe of Chicken Tikka Pizza.
Viewed: 8742
Source:  Chef Rukaiya Abbas
15 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :پیزا ڈو کے لئے
  • میدہ دو کپ
  • خمیر ایک کھانے کا چمچ
  • کاسٹر شوگر ایک چائے کا چمچ
  • ملک پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • :پیزا سوس کے لئے
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن تین جوئے ﴿کٹا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ ایک کپ
  • کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • :ٹاپنگ کے لئے
  • چکن تکہ چنکس ایک کپ
  • (پیاز ایک عدد ﴿سلائس
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿سلائس
  • (ٹماٹر ایک عدد ﴿سلائس
  • موزریلا چیز ایک کپ
  • چیڈر چیز ایک کپ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • زیتون کا تیل حسب ضرورت
  • چلی گارلگ سوس حسب ضرورت

  1. پیزا ڈو کے لیے: میدہ، خمیر، کاسٹر شوگر، مِلک پاؤڈر، چار کھانے کے چمچ تیل، آدھا چائے کا چمچ نمک اور انڈے کو نیم گرم پانی سے گوندھیں اور ڈھک ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  2. جب میدہ ڈبل ہوجائے تو رول کرکے بیل لیں۔

  3. پیزا سوس کے لیے: پین میں دو کھانے کے چمچ تیل کو گرم کے اُس میں لہسن، ایک چائے کا چمچ نمک، اوریگانو، چینی، کٹی لال مرچ، پانی، کیچپ اور کپ ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر پکالیں، تاکہ گاڑھا ہوجائے۔

  4. اب پہلے پیزا کے ڈو پر حسب ضرورت زیتون کا تیل لگائیں۔

  5. پھراُس پر کپ چیز ڈال کر پیزا سوس لگا دیں۔

  6. اب چکن تکہ چنکس، پیاز، ٹماٹر، شملہ مرچ اور چیز ڈال دیں۔

  7. آخر میں کٹی لال مرچ اور چلی گارلک سوس چھڑک کر بیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Tikka Pizza چکن تکہ پیزا recipe:

  1. I tried this recipe. But i did not like it . May be i could not make it in the right way. Thanks

    on Mar 10 2013 10:58AM Report Abuse UNDERTAKER
  2. well ok

    on Jan 23 2013 5:02AM Report Abuse Guest
  3. no tasty

    on Sep 22 2012 10:26AM Report Abuse YAMANAHMAD