Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > آلو قیمہ کا رول Potato Mince Roll by Naheed Ansari

آلو قیمہ کا رول Potato Mince Roll

آلو قیمہ کا رول Potato Mince Roll
Prep Time
15-20 Minutes
Cook Time

20-25Minutes
Serves

3-4
has a great combination of chicken mince, boiled mashed potatoes, mushrooms. These Potato Mince Rolls are all time hit or can be served as an appetizer/snacks with any of your favorite sauce or dip.
Viewed: 22539
Source:  Weekend with Naheed Ansari on ARY Zauq Channal
24 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ دو کپ
  • آلو آدھا کلو
  • میدہ آدھا کپ
  • درمیانی پیاز ایک عدد (باریک کٹی)
  • سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی چوتھائی چائے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • مشروم چار سے پانچ عدد
  • انڈے تین عدد
  • تیل حسب ضرورت
  • بریڈ کرمز حسب ضرورت

  1. چار کھانے کے چمچ تیل میں باریک کٹی پیاز کو فرائی کریں جب تھوڑا سا پیاز کا رنگ بدل جائے تو چْٹکی کلونجی،چکن کا قیمہ،ایک چائے کا چمچ نمک،ہری مرچ مکس کرکے مشروم شامل کرکے اسے پکائیں کہ چکن گل جائے۔

  2. چکن گل جائے تو اسے ٹھنڈا ہو نے کیلئے رکھ دیں۔

  3. آلو اْبال کے میش کرلیں اور اس میں میدہ،آدھا چائے کا چمچ نمک،چْٹکی کلونجی، سرخ مرچ، مکھن،ہرا دھنیا اورایک انڈا مکس کریں۔

  4. آلوؤں کے سارے آمیزے کو خشک میدہ لگاتے ہوئے ہاتھ سے چوکور یا گول شکل میں چپٹا کر لیں۔

  5. اب آلوؤں کی اس روٹی کے درمیان میں چکن کا قیمہ رکھ دیں۔(آپ چاہے تو بوائل انڈے کے سلائس اور چیز بھی قیمہ کے ساتھ فلنگ میں شامل کر سکتی ہیں۔)

  6. اس کو سوئس رول کی طرح لپیٹ لیں پھر گول سلائس کاٹ لیں۔

  7. دو انڈے پھینٹ لیں۔

  8. سلائس کو انڈے اور بریڈ کرمز میں رول کرکے دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھ دیں۔ اور پھر فرائنگ پین میں شیلو فرائی کرلیں۔

  9. آپ اس کو کوٹنگ کے بعد اوون میں بیک بھی کر سکتے ہیں کہ رول گولڈن براؤن ہو جائیں۔ اپنی پسند کے کسی ساس کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for آلو قیمہ کا رول Potato Mince Roll recipe:

  1. delicious

    on Aug 6 2011 2:44PM Report Abuse HINA ADNAN
  2. delicious

    on Jul 31 2011 8:53AM Report Abuse HIRA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping