Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Chicken Tikka Fritters with Green Chutney چکن تکہ پکوڑا ہری چٹنی کے ساتھ

Chicken Tikka Fritters with Green Chutney چکن تکہ پکوڑا ہری چٹنی کے ساتھ

Chicken Tikka Fritters with Green Chutney چکن تکہ پکوڑا ہری چٹنی کے ساتھ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4 - 6
Spruce up your chicken with this zesty flavor. Blend of different spices and ingredients makes Chicken Tikka Fritters so delicious. No one can resist when you will serve it with green chutney.
Viewed: 22328
Source:  Chef Amir Iqbal
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بیسن آدھا پاؤ
  • ادرک کا ٹکڑا ایک عدد
  • لہسن کے جوئے پانچ عدد
  • ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (دھنیا حسب ضرورت (کُٹا ہوا
  • دہی دو سو گرام
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ
  • (دھنیا آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  • فوڈ کلر آدھا چائے کا چمچ
  • چکن بریسٹ دو عدد
  • تیل فرائی کرنے کے لئے
  • :ہری چٹنی کے لئے
  • ہرا دھنیا دو کپ
  • پودینے کے پتے ایک کپ
  • ہری مرچ پانچ عدد
  • لیموں کا رس دو عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • چینی تین چائے کے چمچ
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. ایک پیالے میں ادرک اور لہسن کو بالکل باریک کاٹ لیں۔

  2. پھر زیرہ اور کُٹا دھنیا لے کر بھون لیں اور ادرک لہسن والے پیالے میں شامل کردیں۔

  3. پھر اس میں دہی شامل کرکے اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  4. اب نمک، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، پسا ہوا دھنیا اور لیموں کا رس شامل کرکے دہی والے مکسچر کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  5. فوڈ کلر کو تھوڑے سے پانی میں مکس کر کے اوپر والے مکسچر میں پانچ یا چھ قطرے شامل کردیں۔

  6. ایک الگ پیالے میں بیسن لے لیں اور اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر بیٹر تیار کرلیں۔

  7. اب بیسن والے مکسچر میں تکہ والا بیٹر شامل کردیں اور اچھی طرح ملا دیں۔

  8. اب چکن کو اسٹرپس کی شکل میں کاٹ لیں۔

  9. پین میں تیل فرائی کرلیں اور چکن کے اسٹرپس کو بیسن میں ڈپ کر کے فرائی کرلیں۔

  10. جب پکوڑوں کا رنگ گولڈن کرسپی ہو جائے تو انھیں باہر ڈش میں نکال لیں۔

  11. چکن تکہ پکوڑا ہری چٹنی کے ساتھ سرو کرنے کے لئے تیار ہیں۔

  12. ہری چٹنی کے لئے: تمام اجزاء بلینڈر میں شامل کرکے بلینڈ کرلیں۔

  13. ہری چٹنی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Tikka Fritters with Green Chutney چکن تکہ پکوڑا ہری چٹنی کے ساتھ recipe:

  1. in tamam masalo ka past nahi banana kia? kiyou k zaiqa to chicken me tab mix up hoga jab masale achi tarha chicken me absorve hojaen tell me kia adrak lehsan or baki sabut cheezoun ka taste ajaega?

    on Aug 3 2012 3:04PM Report Abuse SAWERA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping