Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Spicy Siri Paye مصالحے والے سری پائے

Spicy Siri Paye مصالحے والے سری پائے

Spicy Siri Paye مصالحے والے سری پائے
Prep Time
2 Hours + 15 Mins
Cook Time

3 Hours + 15 Mins
Serves

As Desired
Cooking lovers have eyes on BBQ, paye ,nahari etc.. these menus are focused specially on Eid ul Adha occasion, they have gathering, parties and mela typeenv with their families and friends, if you are also a cooking lover and want to make tasty Paye, so don't think much just try out Chef Sahzia's recipe and be ready to get an outstanding ovation. You will definitely receive greater response!
Viewed: 19795
Source:  Chef Shazia
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کے پائے چار عدد
  • سری ایک عدد
  • دہی ایک پاؤ
  • پیاز دو عدد
  • زبان چار عدد
  • گھی آدھا پاؤ
  • خشخاش دس گرام
  • تِل دس گرام
  • کھوپرا دس گرام
  • سفید زیرہ تھوڑا سا
  • خشک دھنیا تھوڑا سا
  • (سرخ مرچ پندرہ گرام (پسی ہوئی
  • لہسن پندرہ گرام
  • ہری مرچ پانچ گرام
  • پودینہ آدھی گڈی
  • ہرا دھنیا آدھی گڈی

  1. سری پائے اور زبان میں نمک لگا کر انہیں دو گھنٹے تک پانی میں بھگو دیں۔

  2. جب خوب بھیگ جائیں تو ان پر راکھ لگا کر آگ پر بھونیں اور بال وغیرہ کو صاف کرنے کےلئے پتھر پر رگڑ کر ان کی سیاہی وغیرہ صاف کرلیں۔

  3. پھر سفید زیرہ، خشک دھنیا، خشخاش، تِل، کھوپرا، پسی ہوئی لال مرچیں اور ادرک لہسن کے جوئے پانی میں باریک پیس لیں۔

  4. اس مصالحے کو پتیلی میں ڈال کر پتیلی کو چولہے پر رکھ دیں اور آنچ خوب تیز کردیں۔

  5. چند منٹ بعد اس میں پانی ڈال دیں اور مصالحے کو اس میں پکنے دیں۔

  6. جب مصالحہ بھن جائے تو اس میں دہی ڈال دیں۔

  7. پھر چند منٹ کے بعد سری پائے اور زبانیں ڈال کر کفگیر چلائیں اور گَلنے کے لئے چولہے پر رہنے دیں۔

  8. جب گَل جائیں تو پیاز گھی میں لال کرکے ڈال دیں اور جب شوربہ گاڑھا ہو جائے تو ہری مرچ، ہرادھنیا اور پودینہ کاٹ کر ڈال دیں۔

  9. سالن کو چند منٹ دَم پر رکھنے کے بعد اتار لیں اور سَرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Siri Paye مصالحے والے سری پائے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping