Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Crispy Chicken کرسپی چکن

Crispy Chicken کرسپی چکن

Crispy Chicken کرسپی چکن
Prep Time
10 Minutes+ Marinade
Cook Time

30 Minutes
Serves

4-5
- is a tasty, spicy, crispy and mouth watering chicken. This Crispy Chicken is prepared in two steps. First marinade chicken is steamed, secondly coated and deep fry. For coating in this recipe packed chili flavor chips is used. When you make, it will a great favorite for the whole family.
Viewed: 17042
Source:  Amber Saleem
18 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میرینیشن کیلئے اجزاء۔ چکن ایک کلو
  • لہسن (پسا) ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • سویا ساس دوکھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دوکھانے کے چمچ
  • سرکہ دوکھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • فرائی کیلئے اجزاء۔ مرچوں والے چپس ایک پاؤ
  • انڈے دوعدد
  • بریڈ کرمز حسب ضرورت
  • میدہ ایک پاؤ
  • تیل فرائی کیلئے

  1. چکن کے ٹکڑوں پر کٹ لگائیں۔

  2. میرینیشن کے سارے اجزاء مکس کرکے مصالحہ چکن کے ٹکڑوں پر لگا دیں اور اسے دو گھنٹہ کیلئے فریج میں رکھ دیں۔

  3. اب اسے سٹیم دئے کر یا دیگچی میں تھوڑا پانی ڈال کے گلا لیں۔

  4. بریڈ کرمز اور چپس ملا کر پیس لیں۔

  5. چکن کو پہلے میدے میں لپیٹیں پھر انڈا لگائیں، اس کے بعد بریڈ کرمز اور چپس کا چْورا لگا کے ڈیپ فرائی کرلیں۔ گولڈن براؤن ہو نے پر نکال لیں اور پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Crispy Chicken کرسپی چکن recipe:

  1. awsm(l)

    on Jul 19 2011 1:49PM Report Abuse AISHA ABBASI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping