Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Aloo Aur Bihari Pasanday Ke Sandwiches آلو اور بہاری پسندے کے سینڈوچز by Zubaida Tariq

Aloo Aur Bihari Pasanday Ke Sandwiches آلو اور بہاری پسندے کے سینڈوچز

Aloo Aur Bihari Pasanday Ke Sandwiches آلو اور بہاری پسندے کے سینڈوچز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

As Desired
Sometimes sandwiches are a great fun to make and eat. Change your traditional way of making sandwich and give them a delicious touch with roasted meat and potato filling. Aloo Aur Bihari Pasanday Ke Sandwiches are perfect to serve as light meal.
Viewed: 7646
Source:  Zubaida Tariq
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پسندے آدھا کلو
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ
  • کچے پپیتے کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • بہاری مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • لیموں دو عدد
  • (آلو چار عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • (پودینہ ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • گرم دودھ ایک پیالی
  • ڈبل روٹی ایک عدد
  • تیل دو کھانے کے چمچ

  1. پہلے پسندوں کو ہلکا ہلکا سا کچل کر ذرا پھیلا دیں۔

  2. اب ان میں ادرک لہسن، کچے پپیتے کا پیسٹ، بہاری مصالحہ اور ایک عدد لیموں کا رس ملا دیں۔

  3. پھر فرائنگ پین میں ذراسی چکنائی لگاکر تیار کیے ہوئے ایک ایک پسندے کو سینک لیں۔

  4. جب وہ دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہو جائیں تو اُتار کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔

  5. اب آلوؤں کو کانٹے کی مدد سے کچل کر نمک، زیرہ، کالی مرچ، ایک عدد لیموں کا رس، مکھن اور پودینہ ملا دیں۔

  6. پھر ایک ایک سلائس لیں اور گرم دودھ لگا دیں۔

  7. اس کے بعد تیار آلو کا پیسٹ لگاکر اوپر بہاری پسندوں کے ٹکڑے رکھ دیں۔

  8. اس کے بعد دوسرا سلائس رکھ کر آہستہ سے دبائیں اور چاروں طرف سے کنارے کاٹ لیں۔

  9. مزے دار سینڈوچ تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aloo Aur Bihari Pasanday Ke Sandwiches آلو اور بہاری پسندے کے سینڈوچز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping