چاول پانی میں چار گھنٹوں کے لیے بھگو دیں۔
اب انھیں ہاتھ سے کچل لیں۔
دودھ اُبال کر اس میں چاول ڈال کر پکائیں، یہاں تک کہ چاول گل جائیں۔
پھر اس میں چینی اور کھوپرا شامل کرکے کھیر گاڑھی ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں کوکونٹ ایسنس ڈال کر سرونگ پیالے میں نکال لیں۔
پھر اسے چاندی کے ورق، بادام اور پستے سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.