اُبلے ہوئے آلو چھیل کر کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں۔کڑاہی میں کوکنگ آئل گرم کریں جب گرم ہو جائے تو آلو گولڈن براؤن کر کے نکال لیں۔آئل واپس ڈبے میں ڈال دیں۔پھر آلو، نمک، کلونجی، زیرہ، لال مرچ، سونٹھ، ادرک و لہسن، کڑی پتہ ڈال کر پانچ منٹ کے لئے بھون کر املی کا رس ڈال کر ہلکی آنچ میں دَم پر رکھ دیں۔پیش کرتے وقت ہرا دھنیا ڈال دیں۔گرم گرم پوری کے ساتھ پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
good