آٹے کے پیڑے بنا کر اسے بالکل پتلا بَیل لیں۔
اور اسے سویوں کی طرح باریک کاٹ لیں۔
ایک پین میں گھی پیاز ڈال کر اسے فرائی کرلیں۔
پیاز فرائی ہوجائے تو اس میں ٹماٹر شامل کردیں۔
اب اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر ڈھانپ کر پکنے دیں۔
پھر اس میں کالا زیرہ، نمک اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
جب پانی خشک ہوجائے تو مزید تھوڑا پانی اور یخنی شامل کردیں اور ابلنے کےلئے رکھ دیں۔
جب ابال آجائے تو اس میں آٹے سے بنی سویاں شامل کردیں۔
پھر اس میں تھائم ڈال دیں اور اسے مکس کردیں۔
ایک سے دو منٹ پکنے کے بعد اسے ڈش میں نکال لیں۔
مزیدار نوڈلز کا سوپ تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
asalam o alaikum your recipes are fantastic we love it i make all ur recipes my family like it so much