Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Homemade Croutons For Soup ہومیڈ کروٹونز سوپ کے لیے

Homemade Croutons For Soup ہومیڈ کروٹونز سوپ کے لیے

Homemade Croutons For Soup ہومیڈ کروٹونز سوپ کے لیے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

As Desired
Grab an easy recipe of Homemade Croutons For Soup by Zarnak Sidhwa. Coating of batter made by olive oil, butter, cheese and seasoning on bread make simply delicious Croutons.
Viewed: 2942
Source:  Zarnak Sidhwa
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ڈبل روٹی ایک عدد
  • زیتون کا تیل آدھا کپ
  • (مکھن ایک کھانے کا چمچ ﴿پگھلا ہوا
  • (لہسن جوئے دو عدد ﴿کٹا ہوا
  • (پارمیزان چیز ایک تہائی کپ ﴿کدوکش کی ہوئی
  • پارسلے ایک سے دو کھانے کے چمچ
  • تلسی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • اوریگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • تھائم ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • سیلری ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ایک چٹکی

  1. ایک پیالے میں زیتون کا تیل، مکھن، لہسن، پارمیزان چیز، پارسلے، تلسی، اوریگانو، تھائم، سیلری اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔

  2. اب ڈبل روٹی کی سلائس کو برش کی مدد سے دونوں طرف تیل لگادیں اور چھوٹے چکور پیس میں کاٹ لیں۔

  3. اب مکسچر کو بیکنگ ٹرے میں ڈال کر ڈبل روٹی ڈال دیں اور مکس کرکے کوٹ کر لیں۔

  4. اب اس کو ایک سو اسی ڈگری سینٹ گریڈ پر دس سے پندرہ منٹ کے لیے بیک کرلیں اور گولڈن براؤن کرلیں اور چار ہفتوں کے لیے اسٹور کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Homemade Croutons For Soup ہومیڈ کروٹونز سوپ کے لیے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping