Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Arif Shahab Urdu Recipes > سالم مچھلی باربی کیو Whole Fish Barbequed by arif shahab

سالم مچھلی باربی کیو Whole Fish Barbequed

سالم مچھلی باربی کیو Whole Fish Barbequed
Prep Time
30 Minutes
Cook Time

10-12 Minutes
Serves

3-4
You have eaten fish with gravy, fried fish or fish tika but this is a change flavor of fish. In this recipe Chef Arif Shahab wrapped marinade fish with vegetables and use BBQ method to cook fish. The aroma of BBQ fish spread all over as you unwrap it and everyone will love the tenderness of the fish. This fish recipe can be made outdoors on the barbecue.
Viewed: 7780
Source:  Arif Shahab in Grill IT Cooking Show on Masala Cooking TV Channel
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سالم مچھلی دو سے ڈھائی کلو
  • سفید سرکہ آدھا کپ
  • ادرک پیسٹ دوکھانے کے چمچ
  • لہسن پیسٹ دوکھانے کے چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ دوکھانے کے چمچ
  • پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • سویا ساس دوکھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہری مرچ پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • ہری مرچ دو عدد
  • فریش بیزل چھ سے آٹھ عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • پیاز ایک عدد
  • ٹماٹر دو عدد
  • بیزل کے پتے تین سے چار عدد

  1. ایک باؤل میں سفید سرکہ،ادرک لہسن پیسٹ، مسٹرڈ پیسٹ،پیپریکا پاؤڈر،سویا ساس،ہری مرچ پیسٹ،نمک اور تیل اچھی طرح مکس کریں۔

  2. ہری مرچ کو لمبائی میں کاٹ کے بیج نکال دیں۔

  3. شملہ مرچ،ٹماٹر اور پیاز کو درمیانہ سائز میں کاٹ لیں۔ایک باؤل میں سبزیاں ڈال لیں اور تھوڑا سا مکس مصالحہ ان میں ڈال کے مکس کریں۔

  4. مچھلی کو دونوں طرف تر چھے کٹ لگائیں اور مصالحہ اوپر لگائیں۔

  5. اب مچھلی کو فوئل میں رکھیں جو مصالحہ بچ گیا ہو وہ بھی اوپر ڈال دیں۔

  6. مچھلی کے اوپر اور نیچے سبزیاں رکھ دیں اور اسے اچھی طرح فوئل میں لپیٹ دیں۔

  7. اب اس کو گرل پر دس سے پندرہ منٹ کیلئے رکھ دیں۔

  8. جب مچھلی اسی فیصد پک جائے تو فوئل کو کھول کر اس میں بیزل کے پتے ڈال کر دوبارہ بند کرلیں اور دو منٹ تک پکائیں۔

  9. پلیٹر کو سلاد کے پتے، لیموں،کھیرا اور ٹماٹر سے سجائیں سالم مچھلی رکھ کے پیش کریں۔

  10. اوون میں بنانے کیلئے 200 ہیٹ پر بیک کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for سالم مچھلی باربی کیو Whole Fish Barbequed recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping