Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Sandwich Urdu Recipes > Pizza Sandwich پیزا سینڈوچ

Pizza Sandwich پیزا سینڈوچ

Pizza Sandwich پیزا سینڈوچ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

18 - 20 Mins
Serves

4
Please your kids with delicious, cheesy and meaty Pizza Sandwich. Follow the recipe and make at your home.
Viewed: 17211
Source:  Masala TV
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ہاٹ ڈاگ بن چار عدد
  • پیزا ساس آدھا کپ
  • (قیمہ ایک کپ (پکا ہوا
  • (شملہ مرچ ایک عدد (کیوبز
  • (پیاز ایک عدد (کیوبز
  • (ٹماٹر ایک عدد (بیج نکا لیں، کیوبز
  • اوریگانو ایک کھانے کا چمچ
  • (زیتون دو سے تین کھانے کے چمچ (سلائس میں کٹے ہوئے
  • (مشروم چھ عدد (سلائس میں کٹی
  • موزریلا چیز آدھا کپ
  • چیڈر چیز ایک کپ

  1. ہاٹ ڈاگ بن کو لمبائی کے رخ میں کاٹ کر آٹھ بن بنا لیں۔

  2. پھر ان پر پیزا ساس چھڑک دیں۔

  3. اب اوپر قیمہ، شملہ مرچ، پیاز اور ٹماٹر رکھ دیں۔

  4. پھر اوریگانو، چیڈر چیز اور موزریلا چیز ڈال دیں۔

  5. ان بن کو اوون ٹرے پر رکھیں۔

  6. پھر گرم اوون میں اٹھاراں سے بیس منٹ کے لئے گرل کرلیں، یہاں تک کہ چیز پگھل جائے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pizza Sandwich پیزا سینڈوچ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping