Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Chicken Cheese Cups چکن چیز کپس by Chef Tahira Mateen

Chicken Cheese Cups چکن چیز کپس

Chicken Cheese Cups چکن چیز کپس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

Chef Tahira Mateen always come up with something exciting. Crispy, cheese these chicken Cheese Cups are an awesome snack. Great recipe that once you serve and will keep receive requests to make next time!
Viewed: 6913
Source:  Chef Tahira Mateen
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ آدھا کلو
  • اسکوائر مانڈا پٹی چار عدد
  • آئل برشنگ کے لئے
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹا ہوا
  • آئل دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (پیاز آدھا کپ (آملیٹ کی طرح کٹی
  • (ٹماٹر ایک عدد (بیج نکال لیں
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (زیتون ایک کھانے کا چمچ (کٹے ہوئے
  • (چیڈر چیز دو سو گرام (کدو کش کی ہوئی
  • (ہری مرچ حسب ضرورت (باریک کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا تھوڑا سا (باریک کٹا ہوا

  1. اوون کو پہلے سے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔

  2. مانڈا پٹی کو ایک سائز کے چار اسکوائر میں کاٹ لیں۔

  3. کپ ٹرے کو آئل سے برش کریں۔

  4. پھر کپ ٹرے میں ایک اسکوائر ڈال کر تیل کی برشنگ کریں۔

  5. پھر دوسرے اسکوائر کو کراسنگ میں رکھیں۔

  6. پھر آئل سے برشنگ کرکے تیسری اسکوائر اور اسی طرح پھر برشنگ کے بعد مزید ایک اور اسکوائر کو کراسنگ میں رکھ کر دبا دیں۔

  7. اسی طرح باقی کے ٹرے کپس کو بھی بنا کر اوون میں بیک کرلیں۔

  8. رنگ تبدیل ہوجائے تو نکال کر کپس کو ٹھنڈا کرلیں۔

  9. ایک پین میں آئل گرم کرکے اس میں لہسن کو بھون لیں۔

  10. اب اس میں قیمہ شامل کرکے تیز آنچ پر قیمے کا پانی خشک کرلیں۔

  11. جب قیمے کا رنگ تبدیل ہوجائے تو اس میں نمک، لال مرچ اور کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔

  12. پھر پانچ سے دس منٹ پکانے کے بعد چولہا بند کرکے اس میں چیڈر چیز شامل کرکے پیالے میں نکال لیں۔

  13. سبزیوں میں سے تھوڑی تھوڑی سبزیاں گارنشنگ کے لئے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  14. پھر قیمے والے مکسچر میں شملہ مرچ، ٹماٹر، پیاز اور زیتون ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  15. اب اس مکسچر کو چمچ کی مدد سے کپس میں بھریں۔

  16. پھر ٹماٹر، شملہ مرچ اور پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Cheese Cups چکن چیز کپس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping