Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Kathiyawari Chana Chaat کاٹھیا واڑی چنا چاٹ by Rida Aftab

Kathiyawari Chana Chaat کاٹھیا واڑی چنا چاٹ

Kathiyawari Chana Chaat کاٹھیا واڑی چنا چاٹ
Prep Time
Over Night + 15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
This Kathiyawari Chana Chaat is quick and easy to prepare - and full of fabulous flavour. A great appetizer for your family!
Viewed: 18849
Source:  Rida Aftab
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سفید چنے آدھا کلو
  • کھانے کا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • املی کا رس آدھا کپ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا
  • (اجوائن آدھا چائے کا چمچ (بھنی ہوئی
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی

  1. پہلے سفید چنے دھو کر رات بھر کے لیے بھگو دیں۔

  2. پھر انھیں دوبارہ دھو کر ان میں کھانے کا سوڈا اور چار گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  3. جب وہ گل جائیں تو ان میں پسی لال مرچ، کُٹی لال مرچ اور نمک شامل کرکے اچھی طرح گھوٹ لیں اور بیس منٹ مزید پکائیں۔

  4. اب اس میں املی کا رس ڈال کر چولہا بند کر دیں۔

  5. اس کے بعد ایک پیالی میں زیرہ، اجوائن، چاٹ مصالحہ اور گرم مصالحہ شامل کرکے مکس کریں اور ایک پیالے میں نکال کر اس میں پیاز، ہرا دھنیا اور مکس مصالحہ ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kathiyawari Chana Chaat کاٹھیا واڑی چنا چاٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping