پہلے پیاز، شملہ مرچ، ہری پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا کو اچھی طرح سے باریک کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔
اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ، کڑی پتے، لہسن کا پیسٹ اور بٹیر شامل کرکے اتنا فرائی کریں کہ بٹیر کا سنہری رنگ ہوجائے۔
اس کے بعد تمام باریک کٹی سبزیاں شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مزید پکائیں۔
پھر اس میں چلی گارلک سوس، ٹومیٹو کیچپ، وویسٹر سوس اور نمک شامل کر دیں۔
ایک سے دو منٹ تک مزید مکس کریں۔
مزےدار چلی گارلک بٹیر تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.