Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > Chat Pata Kofta Macaroni چٹ پٹا کوفتہ میکرونی by Chef Tahir Chaudhary

Chat Pata Kofta Macaroni چٹ پٹا کوفتہ میکرونی

Chat Pata Kofta Macaroni چٹ پٹا کوفتہ میکرونی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
You may eat macaroni cooked in different styles but this one has its own taste. It is a delicious combination of mince meat balls with a savory gravy. Present this scrumptious Chat Pata Kofta Macaroni to your family.
Viewed: 12915
Source:  Chef Tahir Chaudhary
10 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :کوفتے کے لئے
  • گائے کا قیمہ تین سو گرام
  • (چنے دو کھانے کے چمچ ﴿بھنے ہوئے
  • خشخاش دو کھانے کے چمچ
  • (چاول ایک کھانے کا چمچ ﴿کچے
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • چٹخارہ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ دو عدد
  • :گریوی کے لئے
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک کپ ﴿کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (ٹماٹر کی پیوری ڈیڑھ کپ ﴿تازہ
  • دہی ایک چوتھائی کپ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • چٹخارہ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • میتھی دانے ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (میکرونی چار کپ ﴿اُبلی ہوئی
  • :گارنش کے لیے
  • ہرے دھنیے کے پتے ایک چوتھائی کپ
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿سلائس میں کٹی ہوئی

  1. کوفتے کے لیے: چنے، خشخاش اور چاول گرائینڈ کر لیں۔

  2. اب انھیں گائے کا قیمہ، ہلدی، پسی لال مرچ، نمک، گرم مصالحہ، چٹخارہ مصالحہ، ادرک اور ہری مرچ میں مکس کرکے چوپر میں پیس لیں اور کوفتے بنالیں۔

  3. گریوی کے لیے: پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو فرائی کر لیں۔

  4. جب پیاز نرم ہو جائے تو ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر کی پیوری، دہی، لال مرچ، نمک، ہلدی، گرم مصالحہ، چٹخارہ مصالحہ، کلونجی اور میتھی دانے ڈال کر بھون لیں۔

  5. اب کوفتوں کو احتیاط کے ساتھ گریوی میں رکھ کر پانی کا چھینٹا لگا کر پین کو ڈھک دیں۔

  6. جب کوفتے پک جائیں تو میکرونی کو گریوی میں احتیاط سے مکس کریں اور ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے کے پتوں اور ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chat Pata Kofta Macaroni چٹ پٹا کوفتہ میکرونی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping