Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Salads and Dressing Urdu Recipes > Chicken Fajita Salad چکن فجیتا سلاد by Shireen Anwar

Chicken Fajita Salad چکن فجیتا سلاد

Chicken Fajita Salad چکن فجیتا سلاد
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4 - 6
Keep aside all other salad and now try an exciting recipe of Chicken Fajita Salad. The salad is made with addition of vegetables, chicken and cheese. A lavish salad for taste buds!
Viewed: 7490
Source:  Shireen Anwar
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ دو عدد
  • لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • ریڈ چلی گارلک ساس ایک کھانے کا چمچ
  • (شملہ مرچ ایک عدد (جولین کٹ
  • (ٹماٹر ایک عدد (جولین کٹ، بیج نکال لیں
  • (پیاز ایک عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • سلاد کے پتے دو کپ
  • (چیڈر چیز تین کھانے کے چمچ (کدو کش کی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • سلاد ڈریسنگ چار سے پانچ کھانے کے چمچ

  1. چکن بریسٹ کو لہسن کا پیسٹ، نمک، لال مرچ، زیرہ، سرکہ اور ریڈ چلی گارلک ساس کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔

  2. پھر تیل گرم کرکے چکن بریسٹ کو پین فرائی کرلیں یہاں تک کہ چکن پک جائے۔

  3. پھر پین سے نکال کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  4. اب ایک دوسرے پیالے میں شملہ مرچ، ٹماٹر، پیاز، سلاد کے پتے، چیڈر چیز، نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس، چینی اور سلاد ڈریسنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  5. پھر چکن شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں اور فوراً سرو کریں۔

  6. نوٹ: آپ چکن کو پہلے ٹکڑوں میں کاٹ کر بھی میری نیٹ اور فرائی کر سکتے ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Fajita Salad چکن فجیتا سلاد recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping