Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Fast Food Urdu Recipes > Chicken And Cheese Crepe چکن اینڈ چیز کریپ by Chef Mehboob Khan

Chicken And Cheese Crepe چکن اینڈ چیز کریپ

Chicken And Cheese Crepe چکن اینڈ چیز کریپ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

As Desired
Give your pancakes a twist with inspired Crepe. Filled with cheese, chicken and vegetables. These Crepes are a great meal for whole family.
Viewed: 9263
Source:  Chef Mehboob
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ ڈیڑھ کپ
  • انڈا ایک عدد
  • دودھ ایک کپ
  • نمک ایک چٹکی
  • (مکھن تین کھانے کے چمچ (پگھلا ہوا
  • گھی حسب ضرورت
  • :فلنگ کے لئے
  • گھی حسب ضرورت
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • چکن بریسٹ فلے آدھا پیکٹ
  • پیپرونی آدھا پیکٹ
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (مشروم آٹھ سے دس عدد (سلائس
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ٹماٹر ایک عدد (باریک کٹا ہوا
  • موزریلا چیز ایک کپ
  • چیڈر چیز ایک کپ

  1. ایک پیالے میں میدہ، انڈا، دودھ اور نمک ڈال کر بیٹر کی مدد سے بیٹ کرلیں۔

  2. پھر اس میں مکھن ڈال کر اچھی طرح بیٹ کریں۔

  3. پھر ایک فرائنگ پین لے کر اسے چولہے پر رکھ کر تھوڑ ا سا گھی ڈال کر گرم کرلیں۔

  4. پھر مکسچر کو چمچ کی مدد سے پین میں ڈال کر پھیلا دیں اور اسے پکا لیں۔

  5. کریپ تیار ہے۔

  6. فلنگ کے لئے:

  7. ایک پین میں گھی ڈال کر گرم کریں اور لہسن ڈال کر بھون لیں۔

  8. پھر اس میں چکن ڈال کرتیز آنچ پر پکائیں۔

  9. پھر اس میں پیپرونی، پیاز، شملہ مرچ، مشروم اور نمک ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔

  10. پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر چولہے کو بند کر دیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔

  11. پھر کریپ کے پارسل بنا کر اس میں موزریلا اور چیڈر چیز ڈال دیں۔

  12. چکن اور سبزیوں کے مکسچر کے ساتھ اس کی فلنگ کریں۔

  13. مزیدار چکن اینڈ چیز کریپ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken And Cheese Crepe چکن اینڈ چیز کریپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping