Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Tawa Qeema توا قیمہ by Chef Tahir Chaudhary

Tawa Qeema توا قیمہ

Tawa Qeema توا قیمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3
Follow this recipe of Tawa Qeema to bestow yourself with the lavish meat dish. It engrossed all the indispensable hale and hearty ingredients and is a nice recipe for your regular meals.
Viewed: 7130
Source:  Chef Tahir Chaudhary
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا قیمہ چار سو گرام
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن دو کھانے کے چمچ
  • پیاز آدھا کپ
  • کلیجی دو سو گرام
  • ٹماٹر ایک عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ ایک چوتھائی کپ
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی کپ

  1. سب سے پہلے تیل کو توے پر گرم کرکے ادرک، لہسن، پیاز اور بکرے کا قیمہ فرائی کریں۔

  2. جب قیمہ آدھا پک جائے تو کلیجی ڈال دیں اور ساتھ ہی ٹماٹر، نمک، لال مرچ اور ہلدی ڈال دیں اور بھونتے جائیں۔

  3. ضرورت پڑنے پر حسب ضرورت پانی استعمال کریں۔

  4. جب قیمہ اور کلیجی اچھی طرح پک جائیں تو کلیجی کو چمچ کی مدد سے چھوٹا چھوٹا سے توڑ لیں۔

  5. اب اسے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  6. آخر میں گرم مصالحہ، قصوری میتھی اور ہری مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔

  7. اب ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tawa Qeema توا قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping