Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahir Chaudhary Urdu Recipes > Burrito Roll بوریتو رول by Chef Tahir Chaudhary

Burrito Roll بوریتو رول

Burrito Roll بوریتو رول
Prep Time
40 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

3
Burrito Roll is a different kind of roll which is made with different cooked foods. In this recipe noodles, biryani and mince filling is use to make Burrito Roll. Make it, you will enjoy a distinct taste.
Viewed: 3340
Source:  Chef Tahir Chaudhary
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :ڈو کے لیے
  • میدہ دو کپ
  • بیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل دو چائے کے چمچ
  • پانی تین چوتھائی کپ
  • :فلنگ کے لیے
  • قیمہ یا سالن حسب ضرورت
  • بریانی، پلاؤ یا نودلز حسب ضرورت
  • دہی سالسہ ایک کپ
  • منٹا سوس آدھا کپ
  • سلاد کے پتے حسب ضرورت
  • (پیاز حسب ضرورت ﴿رنگز میں کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر حسب ضرورت ﴿سلائس میں کٹے ہوئے

  1. پہلے ایک پیالے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک، تیل اور پانی ڈال کر آٹے کی طرح گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔

  2. اب اس کی چھوٹی چھوٹی چپاتیاں بنالیں اور سالن، قیمے، بریانی، پلاؤ یا نوڈلز سے فلنگ کر دیں۔

  3. پھر اوپر دہی سالسہ اور منٹا سوس ڈال دیں۔

  4. اس کے بعد اوپر سلاد کے پتے، پیاز اور ٹماٹر ڈال کر روٹی کی طرح رول کرکے درمیان سے کاٹ لیں۔

  5. مزے دار بوریتو رول تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Burrito Roll بوریتو رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping