Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Fast Food Urdu Recipes > Chicken And Pineapple Skewers چکن اینڈ پائن ایپل اسکیورز by Sharmeen Syed

Chicken And Pineapple Skewers چکن اینڈ پائن ایپل اسکیورز

Chicken And Pineapple Skewers چکن اینڈ پائن ایپل اسکیورز
Prep Time
1 Hour + 40 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
This mouth-water Chicken And Pineapple Skewers are made with a delicious marinade of chicken in which pineapple juice is added for a unique flavor. Green chili, onion and baby tomato are skewered with chicken. A perfect side dish to serve at any occasion.
Viewed: 3897
Source:  Chef Sharmeen Syed
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • انناس جوس ایک کین
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • لہسن آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • دہی دو کھانے کے چمچ
  • (چکن بون لیس فلٹس دو سو پچتہر گرام (کیوب میں کٹے ہوئے
  • ہری مرچ ایک عدد
  • چیری ٹماٹر چھ عدد
  • پیاز ایک عدد
  • تیل ایک کھانے کا چمچ

  1. انناس جوس کو باؤل میں نکال لیں۔ اب ایک بڑے باؤل میں لہسن، دہی، دھنیا، مصالحہ جات اور انناس جوس ڈالیں اور ساتھ ہی چکن شامل کریں اور میرینیٹ کرنے کے لیے ایک گھنٹہ فریج میں رکھیں۔

  2. ہری مرچ، ٹماٹر اور پیاز کو چوکور شکل میں کاٹ لیں۔

  3. اوون کو دو سو سینٹی گریڈ پر گرم کر لیں۔

  4. اب سبزیوں اور چکن کو اسکیورز پر لگائیں اور چکن پر تیل سے برش کرلیں۔

  5. اب اسے گریسڈ ٹرے پر پندرہ منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

  6. اب گرین بیڈ بنا کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken And Pineapple Skewers چکن اینڈ پائن ایپل اسکیورز recipe:

  1. no like

    on Jul 11 2013 7:17PM Report Abuse KKK

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping