ایک پین میں چکن اسٹاک کو پکالیں۔
اب اس میں چکن ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔
پھر بند گوبھی، گاجر، نمک، چینی، سویا سوس، چلی سوس، سرکہ اور ہری مرچ ڈال دیں۔
سوپ گاڑھا کرنے کے لیے اس میں کارن فلور کا پیسٹ شامل کریں۔
آخر میں انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
سوپ نکالنے سے پہلے اس میں ہرا دھنیا شامل کر دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
delicous