Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Asad Latif Urdu Recipes > Irani Chicken with Butter Rice ایرانی چکن ود بٹر رائس by Chef Asad Latif

Irani Chicken with Butter Rice ایرانی چکن ود بٹر رائس

Irani Chicken with Butter Rice ایرانی چکن ود بٹر رائس
Prep Time
40 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

2 - 3
This is one of the delicate recipe I come across and tried it previous days. Irani Chicken gives a scrumptious taste with Butter Rice. You can serve this dish as main course in a party.
Viewed: 7851
Source:  Chef Asad Latif
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :چکن میری نیشن کے لئے
  • (چکن آدھا کلو (ہڈی کے بغیر
  • (پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
  • لہسن ایک عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • زعفران ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • مایونیز دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ یا لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  • :چاول کے لئے
  • (چاول ایک کپ (ابلے ہوئے
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • :سبزیوں کے لئے
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (شملہ مرچ ایک عدد (کیوب میں کٹی
  • (پیاز ایک عدد (کیوب میں کٹی
  • (ٹماٹر ایک عدد (کیوب میں کٹا
  • (آلو ایک عدد (ابلا اورکیوب میں کٹا

  1. چکن کے لئے: تمام میری نیشن اجزاء کو چکن کے ساتھ مکس کرلیں اور تیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔

  2. پھر پیاز اور لہسن کو چکن سے الگ کر لیں۔

  3. چکن کو اسکیورز پر لگا کر باربی کیو یا پین میں تھوڑے سے تیل میں فرائی کرلیں۔

  4. چاول کے لئے: مکھن کو گرم کرکے چاولوں کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ فرائی کرلیں۔

  5. سبزیوں کے لئے: مکھن گرم کرکے تمام سبزیوں کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ سوتے کرلیں یہاں تک کہ سبزیاں نرم ہوجائیں۔

  6. سرونگ کے لئے: چکن، چاول اور سبزیوں کو پلیٹر میں ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Irani Chicken with Butter Rice ایرانی چکن ود بٹر رائس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping