Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Daalcha Kaddu Wala دالچہ کدو والا by Shireen Anwar

Daalcha Kaddu Wala دالچہ کدو والا

Daalcha Kaddu Wala دالچہ کدو والا
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

6
If you are fed up eating meat then try out this recipe, a combination of lentils and pumpkin. This recipe needs a little time for cooking yet a delicious dish prepare at the end for your lunch and dinner.
Viewed: 16254
Source:  Shireen Anwar
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مونگ کی دال ایک چوتھائی کپ
  • مسور کی دال ایک چوتھائی کپ
  • تور کی دال ایک چوتھائی کپ
  • چنے کی دال ایک چوتھائی کپ
  • کدو آدھا کلو
  • پیاز ایک عدد
  • تیل آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • املی کا گودا آدھا کپ
  • کڑی پتے پچیس عدد
  • ثابت ہری مرچ دو سے تین عدد
  • گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • :دالچہ مصالحہ کے لیے
  • ثابت لال مرچ بیس عدد
  • ثابت سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ
  • ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ

  1. دالچہ مصالحہ کے لیے: تیل گرم کرکے ثابت لال مرچ، ثابت سفید زیرہ اور ثابت دھنیا فرائی کریں اور نکال کر گرائینڈ کر لیں۔

  2. دالچہ کے لیے: مونگ کی دال، مسور کی دال، تور کی دال اور چنے کی دال کو ہلدی اور چار سے پانچ کپ پانی کے ساتھ اُبال لیں، یہاں تک کہ وہ گل جائیں۔

  3. اب انھیں نکال کر ٹھنڈا کریں اور بلینڈ کر لیں۔

  4. پھر تیل گرم کرکے اس میں کڑی پتے اور پیاز شامل کرکے فرائی کریں، یہاں تک کہ لائٹ براؤن ہو جائے۔

  5. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسا ہوا مصالحہ، کدو، نمک اور پسی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں۔

  6. پھر چھ کپ پانی شامل کرکے ڈھکیں اور کدو گلنے تک پکائیں۔

  7. اب اس میں پسی ہوئی دالیں، املی کا گودا اور ثابت ہری مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر دس سے پندرہ منٹ پکائیں۔

  8. آخر میں اسے نکال کر گرم مصالحہ چھڑک دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Daalcha Kaddu Wala دالچہ کدو والا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping